بیلجیم :سائیکلنگ ایونٹ لکنرم برگ کے باب جنگلز کے نام

بیلجیم :سائیکلنگ ایونٹ لکنرم برگ کے باب جنگلز کے نام

  



بلجیم(نیٹ نیوز ) بیلجیئم میں ہونے والی سائیکلنگ چیمپئن شپ لکزم برگ کے سائیکلسٹ باب جنگلز نے جیت لی ہے۔بیلجیئم میں سائیکلنگ چیمپئن شپ کا دلچسپ ایونٹ منعقد ہوا، فیصلہ کن روز شرکا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔سب نے ایک دوسرے پر سبقت لینے کیلئے خوب محنت کی۔ لکزم برگ کے باب جنگلز نے ریس کے آغاز سے ہی بہترین پرفارمنس دی۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ 6 گھنٹے 24 منٹ اور چوالیس سیکنڈز میں طے کر کے فتح حاصل کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی