آئی جی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو ان کی سکیورٹی واپس کر دی

آئی جی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو ان کی سکیورٹی واپس کر دی

  



لاہور (کر ائم رپو رٹر)آئی جی پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز نے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کو ان کی سیکورٹی واپس کر دی ہے سپیکر پنجاب اسمبلی کی سیکورٹی کی بحالی کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیاگیا جبکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی سیکورٹی واپس لے لی گئی تھی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...