نیب زادے اور نیب زدہ میں تفریق ختم کرنا ضروری ہے، مصدق ملک

نیب زادے اور نیب زدہ میں تفریق ختم کرنا ضروری ہے، مصدق ملک

  



اسلام آباد(آن لائن) ترجمان وزیراعظم ہاؤس مصدق ملک نے کہا ہے کہ نیب زادے اور نیب زدہ میں تفریق ختم کرنا ضروری ہے خیبر پختو نخواہ حکومت نیب سے خوش نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا ہے کہ 1990 کی دہائی میں نیلسن نیسکول کے اثاثے نے قطریز کے پا س تھے ابھی تک شریف خاندان کی کس جائیداد کا ثبوت مل سکا انہوں نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخواہ حکومت نیب سے خوش نہیں ہے۔ آج نیب زدہ ہو گئے ہیں ملک میں نیب زادوں اور نیب زدہ کی تفریق ختم کرنا ضروری ہے انہوں نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت نے کہا کہ ہم اپنا الگ احتساب کریں گے آج صوبے کے نیب دفاتر کو تالا لگا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...