پابندی کے باوجود سندھ اسمبلی میں ضیاالحسن ا لنجار اور فراز ڈیر گٹکا کھاتے رہے

پابندی کے باوجود سندھ اسمبلی میں ضیاالحسن ا لنجار اور فراز ڈیر گٹکا کھاتے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ میں گٹکے کی تیاری اور فروخت پر پابندی کے باوجود صوبائی وزیر قانون ضیائا لنجار سمیت 2 اراکین اسمبلی اجلاس کے دوران گٹکا کھاتے رہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر آغا سراج درانی نے ضیاء الحسن لنجار اور فراز ڈیرو کو گٹکا کھاتے دیکھا تو انہیں تنبیہ کی۔اسپیکر اسمبلی نے کہا کہ سپاری یا تمباکو کھانا ایوان میں منع ہے اور اگر تمباکو کھانے کا شوق ہے تو ایوان سے باہر جا کر کھائیں۔جس پر صوبائی وزیر قانون ضیاء لنجار اور فراز ڈیرو ایوان سے باہر چلے گئے۔
گٹکا

مزید :

صفحہ آخر -