سید خاور شاہ میموریل بیس بال اور سافٹ بال کے نمائشی میچ آج ہونگے

سید خاور شاہ میموریل بیس بال اور سافٹ بال کے نمائشی میچ آج ہونگے

  



اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سید خاور شاہ میموریل بیس بال اور سافٹ بال کے نمائشی میچ آج ہونگے۔ بیس بال کا بوائز میچ اسلام آباد گرین اور اسلام آباد وائٹس جبکہ سافٹ بال گرلز کامیچ اسلام آباد گرین اور اسلام آباد وائٹس کی ٹیموں کے شام چار بجے کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...