ٹنڈولکر کو 45 ویں سالگرہ پر دنیا بھر کی مبارک بادیں

ٹنڈولکر کو 45 ویں سالگرہ پر دنیا بھر کی مبارک بادیں

  



ممبئی (نیٹ نیوز)دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ اوراپنے پورے کیریئرمیں بیٹسمینوں کے چھکے چھڑانے والے بھارتی لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر 24اپریل کو اپنی 45ویں سالگرہ منا ئی جنہیں دنیا بھر سے سالگرہ کی مبارکباد ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سالگرہ کے موقع پر کہیں توٹوئٹر پر ان کی سالگرہ ٹرینڈ بنی ہوئی ہے تو کہیں کراوڈ انہیں سالگرہ وِش کر رہا ہے۔، اور تو اور نوجوان جھومتے گاتے اور رقص کرتے ہوئے بھی سچن کو سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...