افغانستان میں داعش نے تین سگے بھائیوں کے سر قلم کر دئیے

افغانستان میں داعش نے تین سگے بھائیوں کے سر قلم کر دئیے

  



واشنگٹن(این این آئی)افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں داعش نے تین سگے بھائیوں کے سر قلم کر دئیے۔ ان تینوں بھائیوں کی عمریں 19 ، 24 اور 27 سال تھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق صوبہ ننگرہار کے گورنر کے ترجمان عطااللہ کھوگیانی نے بتایا کہ ان تینوں افراد کو ننگر ہار کے ڈسٹرکٹ چھپرہار میں اْن کے گھر سے اغوا کر کے قتل کر دیا گیا۔ افغانستا ن کا صوبہ ننگر ہار کی سرحد پاکستان سے متصل ہے اور اس صوبے میں داعش کا غلبہ ہے۔عطااللہ کھوگیانی نے بتایا کہ ان تین افراد میں سے دو نے حال ہی میں میڈیکل

مزید : علاقائی


loading...