مظفر آباد، جیپ کھائی میں جا گری، 8 جاں بحق

مظفر آباد، جیپ کھائی میں جا گری، 8 جاں بحق

  



مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ پو لیس حکام کے مطابق مظفر آباد کے نواحی علاقے سیری درہ جانیوالی مسافر جیپ کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق حادثے کے وقت جیپ میں 10 افراد سوار تھے اور مزید مسافروں کو بچانے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

مظفر آباد حادثہ

مزید : صفحہ اول


loading...