حکومت سندھ کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

  



کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی کو تمام سرکاری، نیم سرکاری، کارپوریشنز، لوکل کاونسلز سمیت متعلقہ اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...