قتل کے جرم میں ملوث ملزم کی ضمانت منظور

قتل کے جرم میں ملوث ملزم کی ضمانت منظور

  



پشاور(نیوزرپورٹر)پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اکرام اﷲکے سنگل بنچ نے قتل کے جرم میں ملوث گرفتار ملزم کی دائرضمانت کی درخواست منطور کرنے کے احکامات جاریکردئیے ا ستغاثہ کے مطابق ملزم زاہد سکنہ نوشہر ہ پرالز ام تھا کہ اس تھانہ پبی کی حدود میں 17مئی2013کو عمران کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھ ملزم کی ماتحت عدالت نے ضمانت کی دائردرخواست خارج کی تھی ملزم نے اپنی سزا کے خلاف عدالت عالیہ میں ضمانت کی اپیل دائر کی تھی عدالت نے سماعت کے دوران وکیلوں کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے ملزم کو ضمانت پر رہائی دلانے کے احکامات جاری کردئیے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...