جعلی کرنسی کے جرم میں ملوث ملزم کی ضمانت منظو

جعلی کرنسی کے جرم میں ملوث ملزم کی ضمانت منظو

  



ر

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس مسرت ہلاملی کے سنگل بنچ نے جعلی کرنسی کے جرم میں ملوث گرفتار ملزم کی دائرضمانت کی درخواست منطور کرنے کے احکامات جاریکردئیے استغاثہ کے مطابق ملزم حماد حسین سکنہ منڈی بہاؤالد ین پرالزام تھا کہ اس نے تھانہ چارسد ہ پولیس نے 25جنوری 2018 کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے مختلف قسم کی لاکھوں روپے جعلی کرنسی برآمد کی تھی عدالت نے سماعت کے دوران وکیلوں کے دلائل مکمل ہونے پر ملز م کی دائر ضمانت کی درخواست منظورکرکے احکامات جاری کر دئیے تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر