یوسف میاں بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

یوسف میاں بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف بٹ خیلہ کے راہنمامالاکنڈلیویزفورس کے ریٹائرڈ اہلکار لقمان خان کے سسر یوسف میاں بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں شامیلات درگئی میں اداکی گئی نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔مرحوم شمش الحق اورعبدالحق کے والدتھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر