ڈیرہ ،بند دھپانوالہ پر بجری سے لوڈ ڈمپر الٹنے سے ڈرائیور اور کلیئنرزخمی

ڈیرہ ،بند دھپانوالہ پر بجری سے لوڈ ڈمپر الٹنے سے ڈرائیور اور کلیئنرزخمی

  



ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)بند دھپانوالہ پر بجری سے لوڈ ڈمپر الٹنے سے ڈرائیور اور کلیئنرزخمی ہوگئے ،ریسکیو1122کی ایمبولینس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد فراہم کردی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود میں بند دھپانوالہ پر بجری سے لوڈ ڈمپر ڈرائیور کی غفلت کے باعث الٹ گیا جس سے ڈمپر میں سوار ڈرائیور مشکات اللہ اور کلیئنر رحیم اللہ سکنائے وانڈا عمر خان زخمی ہوگئے واقعے کی اطلاع پر ریسکیو1122کی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی اور ایمبولینس میں موجود ریسکیورز نے زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد فراہم کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...