ممنوعہ بور اسلحہ رکھنے والا عدم ثبوت پر بری

ممنوعہ بور اسلحہ رکھنے والا عدم ثبوت پر بری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (نیوزرپورٹر)پشاور کے دہشت گردی کی خصو صی عدالت نمبر3نے مقدار میں ممنوع بورکا اسلحہ رکھنے کے جر م میں ملوث گرفتار ملزم کو عدم ثبوت بری کرنے کے احکامات جاری کردئیے استغاثہ کے مطابق ملزم شفیق اﷲالزام تھا کہ اس کو سی ٹی ڈی پولیس نے 12جون 2017کو گرفتار کرکے اس کے قبضے ہینڈ گرینڈ اور اسلحہ مختلف بور برآمد کرکے دہشت گردی کے تحت مقدمہ درج کیا عدالت نے سماعت کے دوران وکیلوں کے دلائل مکمل ہونے ملزم کو عدم ثبوت بری کرنے کے احکامات جاری کردئیے تھے ۔