مردان ،مختلف واقعات میں بچی جاں بحق ،باپ بیٹے سمیت 4 زخمی

مردان ،مختلف واقعات میں بچی جاں بحق ،باپ بیٹے سمیت 4 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان ( بیورورپورٹ )شہر اور گردونواح میں کر نٹ لگنے اور فا ئر نگ کے مختلف واقعات میں 3سالہ بچی جا ن بحق جبکہ با پ بیٹے سمیت چار افراد شد ید زخمی ہو گئے کرنٹ لگنے کا واقعہ شہر ی علا قہ حا جی کو رونہ میں پیش آیاجہاں لیاقت کی 3 سالہ بیٹی روبینہ گھر میں کھیل رہی تھی کہ اچانک بجلی کا کر نٹ لگ گیا جس سے وہ مو قع پر جا ن بحق ہو گئی اس طرح کے ایک واقعہ بینک روڈ پر بھی پیش آیاجہاں کیبل آپر یٹر فیاض خان کام کے دوران بجلی جھٹکا لگنے سے شد ید زخمی ہو ادریں لو ند خوڈ میں فا ئر نگ سے با پ بیٹا میر علی خان اور محمد اشفاق زخمی ہوا جبکہ صوابی روڈ پر زنڈو رشکہ میں فا ئر نگ سے نا در نا می شخص زخمی ہوگیا پولیس نے تمام واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔