مٹہ پریس کلب کی آئینی کمیٹی بنانے کا اعلان

مٹہ پریس کلب کی آئینی کمیٹی بنانے کا اعلان

  



مٹہ سوات(نما ئندہ پاکستان) مٹہ سوات پریس کلب کے چیئرمین نور الہادی اور جنرل سیکرٹری رحیم خان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پریس کلب کے آئین کیلئے تین رکنی کمیٹی(غفور خان شیداء‘عظمت علی اور عابد علی) بنائی گئی ہے جو کہ آئین تیار کرکے جنر ل اجلاس میں پیش کریں گے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر