ڈیرہ ،گھریلو تنازعہ پر شوہر نے بیوی کے خون سے ہاتھ رنگ دیئے

ڈیرہ ،گھریلو تنازعہ پر شوہر نے بیوی کے خون سے ہاتھ رنگ دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)موسی ٹاؤن مریالی میں شوہر نے اپنے ساتھی سمیت گھریلو تنازعے پرفائر کر کے اپنی بیوی کو قتل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق موسی ٹاؤن مریالی میں عطاء الرحمن عرف کالو نامی شخص نے اپنے ساتھی سمیت اپنے گھر میں فائر کر کے اپنی بیوی کو قتل کردیا ،واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگیا ۔