نوشہرہ کے تمام بی ایچ یوز میں 15مئی تک سولرسسٹم نصب کر دی جائیگی : جمال خٹک

نوشہرہ کے تمام بی ایچ یوز میں 15مئی تک سولرسسٹم نصب کر دی جائیگی : جمال خٹک

  



پبی ( نما ئندہ پاکستان)ضلع نو شہرہ کے تمام بی ایچ یوز میں 15 مئی تک سو لر سسٹم نصب کی جا ئے گی اس لئے ٹینڈر ہوا ہے اور اس پر ٹھکیدار نے کام شروع کیا ہے ڈسڑکٹ ایڈو کیسی فورم کی بد ولت بی ایچ یوز کی بہت سے مسا ئل کی نشا ند ہی ہو تی ہے اور اس فورم کے زر یعے ان کے حل کے لئے جدوجہد ہو تی ہے ہماری بد قسمتی ہے کہ ہم ابھی تک پبلک ہیلتھ کے مسا ئل پر بات چیت کر رہے ہیں ہمارے ملک میں ابھی تک پینے کا صاف پا نی لو گوں کو میسر نہیں ہے جب تک ہم اپنے لو گوں کو پینے کا صاف پا نی فر اہم نہیں کر سکتے اس وقت تک ہم اپنے لوگوں کو صحت کے بہترین سہو لیات فرا ہم نہیں کر سکتے جب ہم صحت کے اصو لوں کے مطابق صاف پا نی پی ئینگے تو بیمار یاں بھی بہت کم ہو جا ئینگی بی ایچ یوز میں بلڈ ٹسٹ شو گر ٹسٹوں کی سہو لیا ت کم ہو ئے اس فورم کے زر یعے بہت سے مسا ئل کی نشا ندہی ہو تی ہیں جس کی بنیاد پر محکمہ صحت اس کو حل کر تے ہیں ضلعی نا ظم نے تمام ممبران کو ہدا یت کی کہ اپنے فنڈ کو ہیلتھ ،ایجو کیشن پر خرچ کر ینگے یہ فسٹ ٹائم ہوا ہے کہ ضلعی حکو مت نہ ایسا فیصلہ عوام کے لئے کیا ان خیا لات کا اظہار اے این پی حلقہ این اے کے امیدوار جمال خٹک پی ٹی آئی کے راہنما ملک ابرار اور کوارڈینٹر احتشام نے ڈسڑکٹ ایڈو کیسی فورم نو شہرہ کے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اجلاس میں ایوا بی ایچ این کے سنبل آمین جا وید میر زمان اسرار ماما ضلعی ممبراسر ار علی وائس چیر مین ایران باچا ضلعی ممبران نا ئلہ ناز سمیت صحافیوں اور دیگر افراد نے شر کت کی جمال خٹک نے کہا کہ اگر آئندہ الیکشن میں اللہ تعالیٰ نے کا میا بی دی تو یہ مسا ئل ترجیحی بنیادوں پر حل کر ینگے ملک ابرار نے کہا کہ تمام بی ایچ یو زمیں 15 مئی تک سو لر سسٹم لگ جا ئینگے جس سے بی ایچ یوز میں بجلی کا مسئلہ حل ہو جا ئے گا ضلعی حکو مت کی طرف سے جو بھی تعاون در کار ہو گا ہم کر ینگے کوار ڈینٹر محمد جمیل نے کہا کہ حکو مت نے لو گوں کو صاف پا نی کی فرا ہمی کے لئے فنڈ فرا ہم کر کے ضلع بھر میں ہینڈ پمپ لگا ئیں لیکن بد قمتی سے وہ بھی کرپشن کے نظر ہو ئے 35 ہزار والے ہینڈ پمپ 9 ہزار میں لگا ئے جو مطلو بہ گہرا ئی میں ان کا بور نہیں ہوا جس کی وجہ سے صاف پا نی لو گوں کو میسر نہیں ہو ئی اور عوام آلودہ پا نی استعمال کر نے پر مجبور ہیں اسرار ماما نے کہا کہ اس فورمکی بدو لت بی ایچ یوز کے مسا ئل ہمیں سا منے آتے ہیں جو ہم آگے لا تے ہیں اور ان کی حل کی کوشش کر تے ہین وائس چیر مین ایران باچا نے کہا کہ بی ایچ یوز میں واش رومز ایمبو لینس سمیت دیگر سہو لیات کی اشد ضرورت ہے صو با ئی حکو مت اور ضلعی حکو مت ان کے حل پر تو جہ دیں

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...