سہیل انور سیال کی کوئٹہ بم دھماکوں کی مذمت

سہیل انور سیال کی کوئٹہ بم دھماکوں کی مذمت

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کوئٹہ ایف سے چیک پوسٹ کے قریب مبینہ دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ دہشت گرداپنے مذموم مقاصدمیں ہرگز کامیاب نہیں ہوسکتے ۔پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے انتہائی پرعزم اور باحوصلہ ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے سندھ پولیس کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس کوئٹہ بم دھماکے کے پیش نظر صوبائی سطح پر سیکیورٹی مزید غیرمعمولی بنائے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...