ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز انٹر یونیورسٹی تقریری مقابلہ

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز انٹر یونیورسٹی تقریری مقابلہ

  



کراچی(پ ر) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں "علامہ اقبال شیلڈ" انٹر یونیورسٹی اردو اور انگریزی مباحثے 25اور 26اپریل کو منعقد کیے جائینگے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے ہونے والے دو روزہ مباحثے میں ڈاؤ یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات حصہ لیں گے، اردو مباحثے کا موضوع "علامہ اقبال کا مصرعہ" 'افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر " جبکہ انگریزی مباحثے کا موضوع "Rise above sectional interests and private ambitions"دیا گیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...