فضل اللہ پیچوہو کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم کے استاد سے رشوت لینے اور ملازمت سے نکالنے پر سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 21 مئی تک ملتوی کر دی ۔ سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم کے استاد سے رشوت لینے اور ملازمت سے نکالنے پر سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی ۔ عدالت میں سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو پیش نہ ہوئے ۔ عدالت نے سیکرٹری تعلیم کی عدم حاضری پر درخواست پر کارروائی 21مئی تک ملتوی کر دی جبکہ سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر