خیبرایجنسی:کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے متاثرہ مزید4 مزدورجاں بحق،تعداد6 ہو گئی

خیبرایجنسی:کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے متاثرہ مزید4 مزدورجاں بحق،تعداد6 ہو ...
خیبرایجنسی:کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے متاثرہ مزید4 مزدورجاں بحق،تعداد6 ہو گئی

  



خیبرایجنسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے متاثرہ مزید 4مزدوردم توڑگئے،واقعہ میں جاں بحق مزدوروں کی تعداد 6 ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزکوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 6مزدوربے ہوش ہوگئے تھے،جن میں 2 موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ دیگر کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا تھا،مگر حالت نہ سنبھلنے پر وہ آج صبح دم توڑ گئے۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /FATA /خیبر


loading...