ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہرانتقال کرگئیں

ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہرانتقال کرگئیں
ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہرانتقال کرگئیں

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی وی ،فلم اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہرانتقال کرگئیں۔مدیحہ گوہرگزشتہ 3 سال سے کینسر میں مبتلا تھیں۔مدیحہ گوہر معروف ڈرامہ نویس،ڈائریکٹراور رائٹر شاہدمحمودندیم کی اہلیہ تھیں۔مدیحہ گوہر کی نمازجنازہ کل شام ان کی رہائش گاہ 24سرورروڈکینٹ میں ادا کی جائیگی۔مدیحہ گوہر1956 میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔مدیحہ گوہرنے خواتین کے حقوق کیلیے1983 میں ایک تنظیم اجوکا بنائی۔

مزید : اہم خبریں /تفریح


loading...