حکومت کے ساتھ تعاون کا خیال تھا،ترقیاتی بجٹ زبردستی پاس کر ایا گیا،شاہ محمود قریشی

حکومت کے ساتھ تعاون کا خیال تھا،ترقیاتی بجٹ زبردستی پاس کر ایا گیا،شاہ محمود ...
حکومت کے ساتھ تعاون کا خیال تھا،ترقیاتی بجٹ زبردستی پاس کر ایا گیا،شاہ محمود قریشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ہمارا حکومت کے ساتھ تعاون کا خیال تھا،ترقیاتی بجٹ زبردستی پاس کر ایا گیا۔
شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ منظورکرایاگیاترقیاتی بجٹ پیش کیاگیاتووزیرخزانہ کوتقریب نہیں کرنے دوں گا۔نیشنل اکنامک کونسل سے جو ایجنڈا پاس کرایا وہ بے معنی ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی اقتصادی کونسل کے13 میں سے صرف 9 ارکان حاضر تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ترقیاتی بجٹ زبردستی پاس کر ایا گیا،ہمارا حکومت کے ساتھ تعاون کا خیال تھا۔قومی اقتصادی کونسل کے ممبرز،وزراءاعلیٰ نے کل پریس کانفرنس بھی کی ۔

مزید :

قومی -