عمران خان کی کوئٹہ حملے کے باعث مصروفیات منسوخ ، لاہور سے واپس چلے گئے

عمران خان کی کوئٹہ حملے کے باعث مصروفیات منسوخ ، لاہور سے واپس چلے گئے
عمران خان کی کوئٹہ حملے کے باعث مصروفیات منسوخ ، لاہور سے واپس چلے گئے

  



لاہور (ویب ڈیسک) عمران خان نے لاہور آتے ہی داتادربار حاضری دی اور کارکنان سے ملاقات کئے بغیر واپس اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ سکیورٹی خدشات کے باعث عمران خان لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے۔ کوئٹہ حملے کے باعث عمران خان نے لاہور میں اپنی مصروفیات منسوخ کیں۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

رخصت ہونے سے قبل صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بڑی وکٹ گرنے والی ہے اس لئے جارہا ہوں۔ عمران خان کی جگہ چوہدری سرور جلسہ سے خطاب کریں گے۔ علاوہ ازیں عمران خان نے داتادربار میں چار چڑھائی اور دعا مانگی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور