ڈیرہ بگٹی: کم عمری میں نکاح کرانے کی کوشش ناکام، بچیاں ماں کے حوالے

ڈیرہ بگٹی: کم عمری میں نکاح کرانے کی کوشش ناکام، بچیاں ماں کے حوالے
ڈیرہ بگٹی: کم عمری میں نکاح کرانے کی کوشش ناکام، بچیاں ماں کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (این این آئی) پولیس نے شاہ جمال کالونی میں بروقت کارروائی کے دوران دو کمسن بچوں کو ان کے چچا سیدان کے گھر سے جو ان کی کم عمری میں نکاح کرانا چاہتا تھا بروقت ناکام بنا کر کم سن بچیوں کو عدالت میں پیش کردیا جس پر عدالت نے سوئی پولیس کو ان بچیوں کی ماں کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔ عدالتی احکامات ملنے کے بعد سوئی پولیس نے کم سن بچیوں کو ان کے والدہ اور ماموں کے حوالے کردیا۔