ایک ہفتے میں سو سے زیادہ طلاق کے دعوے دائر

ایک ہفتے میں سو سے زیادہ طلاق کے دعوے دائر
ایک ہفتے میں سو سے زیادہ طلاق کے دعوے دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) طلاق کے دعوﺅں میں کافی حد تک اضافہ ہوگیا اور خطرناک حد تک ان کی شرح بڑھ گئی، گزشتہ ہفتہ کے دوران خواتین کی طرف سے ایک سو سے زیادہ دعوے دائر کئے گئے۔