وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا
وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

تفصیالت کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال سمیت 18 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا جب کہ اس دوران آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف اور سالانہ ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دیئے جانے کا امکان ہے۔

نجی چینل کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف ملکوں کےساتھ باہمی یادداشتوں کے تعاون پر دستخط کی منظوری دی جائے گی۔

مزید : قومی


loading...