نوازشریف سے شہبازشریف کی جاتی امرامیں ملاقات،سیاسی امور اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت

نوازشریف سے شہبازشریف کی جاتی امرامیں ملاقات،سیاسی امور اور نگران سیٹ اپ پر ...
نوازشریف سے شہبازشریف کی جاتی امرامیں ملاقات،سیاسی امور اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے جاتی امرامیں ملاقات کی جس میں سیاسی اموراورنگران سیٹ اپ پرمشاورت کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی ہے جس میں سیاسی امور اور نگراں سیٹ اپ کے حوالے سے بات چیت ہوئی،وزیراعلیٰ پنجاب نے قائد ن لیگ کو مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کیا،اس کے علادہ ملاقات میں چودھری نثارودیگرناراض عہدیداروں سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...