نازیبا تصاویر اتار کر لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

نازیبا تصاویر اتار کر لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
نازیبا تصاویر اتار کر لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) ایف آئی اے لاہور نے نوجوان لڑکی کی نازیبا تصاویر اتار کر اسے بلیک میل کرنے والے ملزم مہر امتیاز علی کو سبزہ زار سے گرفتار کرلیا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

بتایا گیا ہے کہ ایک خاتون ”ج“ نے ایف آئی اے سائبر کرائم شکایت کی تھی کہ مہر امتیاز علی اس کی جواں سالہ بیٹی کو بلیک میل کررہا ہے اور جنسی طور پر ہراساں بھی کررہا ہے جس پر ملزم کو گرفتار کرکے اس کے موبائل سے شکایت کنندہ کی بیٹی کی تصاویر بھی مل گئیں۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔