”او تیری!!! میں سمجھا کہ یہ بڑی بہن ہے اور۔۔۔“ الیزے خان کی ماں کی تصاویر منظرعام پر آئیں تو پاکستانی آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے، وہ کیسی نظر آتی ہیں اور الیزے سے ان کا چہرہ کتنا ملتا ہے؟ دیکھ کر آپ کچھ دیر کیلئے سکتے میں آ جائیں گے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکار فیروز خان اور الیزے خان کی شادی نے سوشل میڈیا پر فتح کر لیا تھا اور ہر جانب ان کی تصاویر اور ویڈیوز وغیرہ ہی دیکھنے کو ملتی تھیں۔ شادی ختم ہوئے کئی دن گزر چکے ہیں لیکن تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
پاکستانیوں نے الیزے خان کو تو دیکھا ہی تھا لیکن ان کی والدہ کے بارے میں کوئی نہیں جانتا کہ وہ کون ہیں اور کیسی نظر آتی ہیں لیکن جب ان کی تصویر منظرعام پر آئی تو پاکستانی آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے۔ الیزہ خان کی والدہ نے تو بڑھاپے کو چکمہ ہی دیدیا ہے جو ان کی والدہ کم اور بڑی بہن زیادہ لگتی ہیں اور چہرے تو اس قدر ملتے جلتے ہیں کہ دونوں کو ’کاربن کاپی‘ قرار دیدیا گیا ہے۔
یہ تصویر سامنے آئی تو واقعی میں پاکستانیوں کی حیرت کی انتہاءنہ رہی جن کا کہنا تھا کہ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے فیروز خان نے الیزہ خان کی والدہ کے نوجوان ’ورژن‘ سے شادی کی ہے۔
ایک صارف نے لکھا ”فیروز خان نے الیزہ خان کی والدہ کے نوجوان ’ورژن‘ سے شادی کی ہے“
ایک صارف کا کہنا تھا ”کچھ سالوں بعد فیروز خان غلطی سے اپنی ساس کو کہہ دے گا ’سنو جان‘۔“
ایک صارف نے انتہائی دلچسپ کمنٹ کیا کہ ”الیزہ کی ماں نے گھونگھٹ کیوں نکال رکھا ہے؟“
ایک صارف کا کہنا تھا ”مردوں کو دھنئے اور پودینے میں اتنا ہی فرق نظر آتاہے“
ایک اور صارف نے لکھا ”واﺅوووو۔۔۔ شکل بہت ملتی ہے“
ایک صارف نے کہا ”اوہ !!! میں نے سوچا کہ یہ الیزے کی بڑی بہن ہیں“
ایک صارف کا کہنا تھا ”ہائیں۔۔۔ یہ تو الیزے کا پرانا ورژن لگ رہی ہیں۔۔۔ بہت ہی زیادہ چہرہ ملتا ہے“
ایک صارف نے لکھا ”کاپی لیٹ پیسٹ“
ایک اور صارف نے کہا ”اوہ میرے خدا!!! الیزے تو اپنی ماں کی کاربن کاپی ہے“
ایک صارف نے لکھا ”کیا مشابہت ہے۔۔۔ واﺅووووو“