سعودی حکومت نے لڑکیوں کو ایسا کام کرنے کی اجازت دے دی کہ جان کر مردوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ جائیں گے

سعودی حکومت نے لڑکیوں کو ایسا کام کرنے کی اجازت دے دی کہ جان کر مردوں کے منہ ...
سعودی حکومت نے لڑکیوں کو ایسا کام کرنے کی اجازت دے دی کہ جان کر مردوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ جائیں گے

  



ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں خواتین سے متعلق نئی پالیسیاں سامنے آرہی ہیں ،اب سعودی حکومت نے خواتین کو ویٹ لفٹنگ کی بھی اجازت دے دی ہے ،عالمی مقابلوں میں حصہ لینے کی راہ بھی ہموار ہو گئی۔

سعودی عرب کا انقلابی قدم، حکومت نے خواتین کو ویٹ لفٹنگ کی اجازت دے دی۔ دمام سمیت کئی شہروں میں عورتوں نے جم کا رخ کر لیا۔ سعودی خواتین بھی مردوں کی طرح مسلز بنانے کے لئے پرجوش ہیں۔ انہوں نے ویٹ لفٹنگ اور جم کو سپورٹس کے ساتھ ساتھ فٹنس برقرار رکھنے کا ذریعہ قرار دیا۔ ویٹ لفٹنگ کی اجازت ملنے پر سعودی خواتین اب مستقبل میں عالمی ایونٹس کا بھی حصہ بن سکیں گی۔

مزید : عرب دنیا


loading...