’قطر امریکہ کو اس کام کے پیسے دے‘ سعودی عرب نے انتہائی سخت اعلان کردیا، ہنگامہ برپا ہوگیا کیونکہ۔۔۔

’قطر امریکہ کو اس کام کے پیسے دے‘ سعودی عرب نے انتہائی سخت اعلان کردیا، ...
’قطر امریکہ کو اس کام کے پیسے دے‘ سعودی عرب نے انتہائی سخت اعلان کردیا، ہنگامہ برپا ہوگیا کیونکہ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور قطر کی کشیدگی کس طرح کم ہو گی، سعودی وزیر خارجہ نے پہلا قدم بتادیا ہے، لیکن قطر حیران ہے کہ سعودی عرب نے کیا سوچ کر ایسی بات کردی۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
عرب نیوز کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ شام میں موجود امریکی فوج کا خرچ قطر ادا کرے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قطر کو اپنی فوج شام بھیجنی چاہیے قبل اس کے کہ امریکی صدر قطر کو دیا گیا تحفظ واپس لے لیں۔ ان کا اشارہ قطر میں موجود امریکی فوجی اڈے کی جانب تھا۔ سعودی وزیر خارجہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر امریکہ نے اس فوجی اڈے کی صورت میں قطر کو فراہم کیا گیا تحفظ واپس لے لیا تو قطری حکومت ایک ہفتہ بھی قائم نہیں رہ پائے گی۔

مزید :

عرب دنیا -