کور کمانڈر راولپنڈی کا چھمب سیکٹر کا دورہ، جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا:آئی ایس پی آر

کور کمانڈر راولپنڈی کا چھمب سیکٹر کا دورہ، جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا:آئی ...
کور کمانڈر راولپنڈی کا چھمب سیکٹر کا دورہ، جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا:آئی ایس پی آر

  



راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورکمانڈر راولپنڈی نے چھمب سیکٹر کے دورے میں جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی نے چھمب سیکٹر کا دورہ کیا اور جوانوں سے ملاقات کی ۔کور کمانڈر نے ایل او سی پربھارتی خلاف ورزیوں کاجواب دینے کیلیے جوانوں کی تیاری پراظہاراطمینان کیا اور انہوں نے جوانوں کے بلند حوصلے کو بھی سراہا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی