’ہمیں دکھاﺅ کہ اس کے نیچے۔۔۔‘ معروف ماڈل کے ساتھ سرعام انتہائی شرمناک حرکت، 2 مردوں نے اس کے کپڑے۔۔

’ہمیں دکھاﺅ کہ اس کے نیچے۔۔۔‘ معروف ماڈل کے ساتھ سرعام انتہائی شرمناک ...
’ہمیں دکھاﺅ کہ اس کے نیچے۔۔۔‘ معروف ماڈل کے ساتھ سرعام انتہائی شرمناک حرکت، 2 مردوں نے اس کے کپڑے۔۔

  



نئی دلی(نیوز ڈیسک)کیا بچیاں اور کیا طالبات، کیا گھریلو خواتین اور کیا دفتروں میں کام کرنے والیاں، یہ بھارت ہے، یہاں کسی کی بھی عزت محفوظ نہیں۔ یقین نہیں آ رہا تو اس معروف ماڈل گرل کے ساتھ سربازار پیش آنے والے شرمناک واقعے کو دیکھ لیجئے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

ویب سائٹ ’بیوٹی پیجنٹس‘ کے مطابق متاثرہ ماڈل گرل نے بتایا ہے کہ وہ موٹرسائیکل پر ایک پرہجوم بازار سے گزررہی تھی کہ جب دو مردوں نے اس کا تعاقب شروع کر دیا اور پھر سب کے سامنے اس کی سکرٹ کھینچ کر اسے برہنہ کردیا۔ واقعے کی تفصیل بیان کرتے ہوئے ماڈل گرل کا کہنا تھا ”وہ دونوں بھی موٹرسائیکل پر تھے۔ وہ میرے قریب آئے اور کہنے لگے ’تمہاری سکرٹ کے نیچے کیا ہے؟ ذرا ہمیں دکھاﺅ تو سہی!‘ اور پھر ایک نے ہاتھ آگے بڑھا کر میری سکرٹ کھینچ ڈالی۔ خود کو بچانے کی کوشش میں توازن بگڑا اور میں نیچے گرگئی جس کے باعث مجھے زخم بھی آئے۔ وہ جگہ پرہجوم تھی لیکن کسی نے آگے بڑھ کر میری مدد کی کوشش نہیں کی۔ کسی نے انہیں پکڑنے یا روکنے کی کوشش نہیں کی۔“

مزید : ڈیلی بائیٹس /بین الاقوامی /تفریح


loading...