سیکرٹری پراسکیوشن نے 24ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرزکو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرجنرل کی اضافی ذمہ داریاں دے دیں

سیکرٹری پراسکیوشن نے 24ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرزکو ڈسٹرکٹ پبلک ...
سیکرٹری پراسکیوشن نے 24ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرزکو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرجنرل کی اضافی ذمہ داریاں دے دیں

  



لاہور(نامہ نگار)سیکرٹری پراسکیوشن نے 24ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرزکو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرجنرل کی اضافی ذمہ داری دیتے ہوئے پنجاب کی سپیشل عدالتوں میں تعینات کردیاہے۔

سیکرٹری پراسیکیوشن نے 24ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کو اضافی ذمہ دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جنرل کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ان پراسیکیوٹرز میں ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرنثار احمد کولاہور، محمد نوازشاہد کو ڈی پی جی آفس، ناصر محمود کو دہشت گردی عدالت لاہور، حفیظ اللہ کو سرگودھا، غلام عباس گوندل کو فوڈ کورٹ لاہور، ندیم ظفر کو ڈرگ کورٹ لاہور، محمد آصف اشرف ڈی ڈی ایم، عباس حیدر کو ڈائریکٹر ایڈمن، ابوبکر نعمان کو ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی پی ڈی لاہور،شبیر احمد کو لاہور،عبدالجبار ڈوگر لاہور،نوازش علی بزر لاہور،جام محمد طارق کو بہاولپور،آصف اقبال فیصل آباد، عثمان اقبال لاہور، عمران رحیم گوجرانوالہ، امانت اللہ ملتان، گوہرامین کو فیصل آباد، نعمان صدیق لاہور،امانت علی لاہور، نوید عمر لاہوراورتوقیر حسین ڈی جی خان تعینات کیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...