کینٹ کچہری میں کھلے عام جعلی اشٹام فروخت کرتے ہوئے نوجوان رنگے ہاتھوں گرفتار

کینٹ کچہری میں کھلے عام جعلی اشٹام فروخت کرتے ہوئے نوجوان رنگے ہاتھوں گرفتار
کینٹ کچہری میں کھلے عام جعلی اشٹام فروخت کرتے ہوئے نوجوان رنگے ہاتھوں گرفتار

  



لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری میں کھلے عام جعلی اشٹام فروخت کرتے ہوئے عمران نامی نوجوان رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

ملزم ہزار روپے والاجعلی اشٹام 400روپے اور 50روپے والے کافی تعداد میں اشٹام فروحت کرنے میں ملوث ہے۔وکلاءکا کہنا ہے کہ جعلی اشٹام فروحت کرنے سے روزانہ کی بنیاد پر حکومت کو لاکھوں کا نقصان ہے اور یہ ایک سنگین جرم ہے۔بعدازاں مذکورہ شخص کو قانونی کارروائی کے لئے کیلئے پولیس کے حوالے کردیاگیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...