سیشن کورٹ میں2وکلاءکاقتل،ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت میں چالان پیش کردیا گیا

سیشن کورٹ میں2وکلاءکاقتل،ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت میں چالان پیش ...
سیشن کورٹ میں2وکلاءکاقتل،ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت میں چالان پیش کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)پولیس نے سیشن کورٹ میں 2وکلا ءکے قتل کے ملزم کاشف راج پر درج مقدمہ کا چالان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیاگیا۔

عدالت نے کیس کی آئندہ سماعت پر ملزم کاشف راج کو طلب کر لیاہے۔پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ سیشن کورٹ میں ملزم کی فائرنگ سے 2 وکلا ءرانا ندیم انجم اور اویس اعوان جاں بحق ہو گئے تھے ،ملزم کے خلاف تھانہ اسلام پورہ میں انسداد دہشت گردی کی صی دفعات کے تحت دوہرے قتل کا مقدمہ درج ہے ۔