ڈاکٹر عافیہ کے معاملے پر سلیم صافی بھی میدان میں آگئے ، ایسی بات کردی کہ آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

ڈاکٹر عافیہ کے معاملے پر سلیم صافی بھی میدان میں آگئے ، ایسی بات کردی کہ آپ کی ...
ڈاکٹر عافیہ کے معاملے پر سلیم صافی بھی میدان میں آگئے ، ایسی بات کردی کہ آپ کی بھی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار سلیم صافی نے کہاہے کہ ڈاکٹر عافیہ کے معاملے پر زیادتی ہورہی ہے ، انڈر گراﺅنڈ کچھ نہیں ہورہا ، کچھ لوگ محض اپنی سیاست چمکانے کیلئے بیان دے دیتے ہیں۔

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شریف آدمی ہیں ، وہ نہ کسی کو فائدہ دے سکتے ہیں اور نہ کسی کو نقصان دے سکتے ہیں ، وہ کسی کو کیا کہتے ہیں؟ وہ بیٹھے رہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت عثمان بزدار کا متبادل تلاش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، یہ بھی ہوسکتا ہے کہ پانچ سال گزر جائیں اور متبادل نہ ملے کیونکہ ان کے ساتھ پیروں کی دعائیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کے معاملے پر زیادتی ہورہی ہے ، انڈر گراﺅنڈ کچھ نہیں ہورہا ، کچھ لوگ محض اپنی سیاست چمکانے کیلئے بیان دے دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عافیہ صدیقی کوئی گوانٹا موبے کے قید خانے میں نہیں تھیں۔

مزید :

قومی -