متروکہ وقف املاک کے ممبران کاعامر ہاشمی سے اظہار تعزیت

متروکہ وقف املاک کے ممبران کاعامر ہاشمی سے اظہار تعزیت

  

لاہور(فلم رپورٹر)متروکہ وقف املاک بورڈ کے ممبر بور ڈ سید ضیا النور، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر محمد آصف خان، ڈپٹی سیکر ٹری شرائن، عمران گوندل، سید فراز عباس، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر ظفر اقبال بلو چ، محمد عبدا اللہ اویس، پیپلز پا رٹی کے رہنما ء میا ں منیر احمد، سینئر صحافی محمد فا روق چو ہدری، مولانا شریف اصغر، حسن رضا کرمانی، انجمن غلامان ابوذ ر غفاری سبزہ زار صدر اظہر زیدی، اسلم علی ورک، مولانا قلب علی سیال سمیت دیگر مختلف سیا سی رہنماؤں و بورڈ افسران و ملازمین کا تر جمان بور ڈ عامر حسین ہا شمی سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

اور مر حوم کے بلندی درجا ت کے لئے دعا مغفر ت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -