انسدادکرونامہم کے دوران چیکنگ،سیف سٹیل ملز سیل

انسدادکرونامہم کے دوران چیکنگ،سیف سٹیل ملز سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ لاہورکورونا وائرس کے حوالے سے خدشات کے پیش نظر متحرک ہے۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے سٹیل ملز کی انسپکشنز کیں۔یونائیٹڈ سٹیل، چودھری سٹیل، سٹی سٹیل، بلال سٹیل اور سیف سٹیل مل کو چیک کیا گیا،دوران چیکنگ 01 فیکٹری سیف سٹیل فعال ملی جس کو سیل کر دیا۔