انجمن طلبہ اسلام کا حی علی الفلاح مہم چلانے کا اعلان

  انجمن طلبہ اسلام کا حی علی الفلاح مہم چلانے کا اعلان

  

لاہور(پ ر)انجمن طلباء اسلام کی مرکزی کابینہ کا اجلاس بذریعہ ویڈیو لنک مرکزی نائب صدر (اول) برادر محمد حسنین مصطفائی کی صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ ماہ رمضان المبارک میں حی علی الفلاح مہم چلائی جائے گی۔یکم رمضان المبارک کو یوم ولات غوث اعظم۔ 03رمضان المبارک کو سیدہ فاطمۃ الزہراء۔ 10 کو سیدہ خدیجۃالکبری۔ 16 کو سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللّہ تعالیٰ عنھنا کے ایام اور17 کو غزوہ بدر، 21 کو شھادت حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ اور 27 کو نزول قرآن اور یوم پاکستان کے طور پر منانے کا اعلان کیا گیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -