ناصر مدنی تشدد کیس،صلح کے بعد4 ملزموں کو رہاکر دیا گیا

ناصر مدنی تشدد کیس،صلح کے بعد4 ملزموں کو رہاکر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ نے مولاناناصر مدنی پر تشدد کرنے والے چار ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔دوران سماعت ناصر مدنی نے عدالت کوبتایا کہ ملزمان سے صلح ہوچکی ہے،ملزمان نے غلط فہمی کی بنیاد پر تشدد کا نشانہ بنایا،عدالت نے مدعی کے بیان کی روشنی میں مذکورہ تمام ملزموں کورہا کرنے کا حکم دے دیاہے،ملزموں میں غلام ربانی، علی عباس، آصف اقبال، ناظم حسین شامل ہیں۔ملزمان پر ناصر مدنی کو تشدد کرنے کا الزام تھا۔

مزید :

علاقائی -