ماڈل ٹاؤن سیکٹر میں تعینات ٹریفک وارڈن کرونا کا شکار

ماڈل ٹاؤن سیکٹر میں تعینات ٹریفک وارڈن کرونا کا شکار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن سیکٹر میں تعینات وارڈن عرفان کورونا کا شکار ہو گیا۔وارڈن میں کورونا وائرس کی تصدیق اور ٹیسٹ مثبت آنے پر وارڈن کو ایکسپو قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق لاہور میں 6 پولیس اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔

، کورونا وائرس کا شکار ہونے والوں میں زیادہ تر اہلکاروں کی ڈیوٹی ناکوں اور قرنطینہ سینٹرزمیں تھی۔

مزید :

علاقائی -