چلتی موٹر سائیکل پردوست کوتیز دھار آلے سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار

چلتی موٹر سائیکل پردوست کوتیز دھار آلے سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کر ائم رپو رٹر)اقبال ٹاؤن پولیس نے دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی واردات کے سات گھنٹوں بعد واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ زبیر نامی ملزم کی گرفتاری نیازی اڈہ بند روڈ سے عمل میں آئی۔ ملزم زبیر پر الزام عائد ہے کہ اس نے چلتی ہوئی موٹر سائیکل کے دوران اپنے موٹر سائیکل ڈرائیور دوست حسن سلیم کا تیز دھار آلے سے گلہ کاٹ کر واقعہ کو حادثہ قرار دینے کی کوشش کی تھی۔

مزید :

علاقائی -