شمالی چھاؤنی، ٹریکٹرٹرالی اور کار میں ٹکر، 2افراد جاں بحق، 2زخمی

  شمالی چھاؤنی، ٹریکٹرٹرالی اور کار میں ٹکر، 2افراد جاں بحق، 2زخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شمالی چھاؤنی کے علاقے رنگ روڈ پر کار اور ٹرالی میں تصادم سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق،2زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابقحادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق ہونیوالے 2 افراد کی لاشیں مردہ خانے منتقل کر دیں گئیں، جاں بحق افراد کی شناخت 25 سالہ زاہد،23 سالہ صفیہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس مصروف تفتیش ہے

مزید :

علاقائی -