ٹیوٹا موٹرز فراد کیس،نیب سے جواب طلب

ٹیوٹا موٹرز فراد کیس،نیب سے جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے ٹیوٹا موٹرز کے نام پر شہریوں سے فراڈ کرنے والے ملزم جاوید مظفر بٹ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 مئی تک توسیع کردی،احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن ملزم کے خلاف کیس پر سماعت کی۔

عدالت نے ریفرنس سے متعلق آئندہ سماعت پر نیب پراسکیوٹر سے جواب طلب کرلیاہے،نیب نے ملزم پر شہریوں کے ساتھ کروڑ وں روپے کا فراڈ کرنے کا الزام لگایاہے۔

مزید :

علاقائی -