عدالتی اہلکاروں کی غیر حاضری کا نوٹس

عدالتی اہلکاروں کی غیر حاضری کا نوٹس

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن جج لاہور نے عدالتی اہلکاروں کی غیر حاضری کا نوٹس لے لیا،فاضل جج نے حکم دیاہے کہ ججز اپنے سٹاف کی حاضری سے متعلق سیشن جج کے آفس کو باقاعدہ آگاہ رکھیں،تمام ججز کا سٹاف عدالتوں میں آٹھ بجے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں، روزانہ کی بنیاد پرحاضری کی فہرست سیشن جج آفس کو فراہم کی جائے۔

مزید :

علاقائی -