اشتہاری گرفتار
لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ لوئر مال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 کروڑ 21 لاکھ روپے مالیت کی دھوکہ دہی کے مقدمے میں ملوث اشتہاری ملزم شہزاد نجم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم سات مقدمات میں ملوث ہے اور گزشتہ دو سال سے اشتہاری تھا۔
، پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔