رستم علی عباسی کا ”ڈھولا میرا روہی دا“ سوشل میڈیا پر دھوم مچانے میں کامیاب

  رستم علی عباسی کا ”ڈھولا میرا روہی دا“ سوشل میڈیا پر دھوم مچانے میں کامیاب

  

لاہور(فلم رپورٹر)گلوکار رستم علی عباسی کا نیا ویڈیو’ڈھولا میرا روہی دا“ سوشل میڈیا پر دھوم مچانے میں کامیاب ہو گیا۔ اس ویڈیوکوکئی ماہ قبل سوشل میڈیا پرریلیز کیا گیا تھا اس گانے کی ڈئریکشن اعظم صادق نے دی تھی جبکہ اس کے ڈی اوپی نوید چوہدری ہیں۔اس ویڈیو کی پوسٹ پروڈکشن زوم میڈیا کے پلیٹ فارم سے کی گئی ہے۔اس ویڈیو میں اداکارہ وفا شہزادی نے ماڈلنگ کی ہے۔ رستم علی عباسی نے بتایاکہ ان کا یہ گانا سوشل میڈیا پر کامیابی کی منازل طے کررہاہے جس پر وہ اپنے پرستاروں کے مشکور ہیں۔

مزید :

کلچر -